تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلِیظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلِیظ کے معانیدیکھیے
غَلِیظ کے اردو معانی
صفت
- گاڑھا، غیرسیّال (دودھ وغیرہ)
- گوہ، فضلہ، پاخانہ، غلاظت
- موٹا، دبیز، دل دار (کمیت و کیفیت کے اظہار کے لیے) کپڑا وغیرہ
- کثیف، میلا، گدلا، کوڑا کرکٹ
- گندہ، نجس، ناپاک
- سخت، شدید، گہرا
- بھاری، ثقیل، دیر ہضم
- تند مزاج، سنگ دل
شعر
یہاں تو صرف کپاسوں کے رنگ اڑنے لگے
ادھر غلیظ مشینوں کے رنگ اڑنے لگے
خیر خواہی کی گھاس کے نیچے
مصلحت کی غلیظ دلدل ہے
تم اپنے جسم کے ملبوس کو بچائے رکھو
غلیظ پانی ہیں ہم تو اچھلتے رہتے ہیں
English meaning of Galiiz
ग़लीज़ के हिंदी अर्थ
غَلِیظ کے مترادفات
غَلِیظ کے متضادات
غَلِیظ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلِیظ)
غَلِیظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔