تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلْبَہ کے معانیدیکھیے
غَلْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کثرت، فراوانی، زیادتی
- حملہ، ہجوم، زور، شدت
- جیت، فتح، بالادستی، قابو، تسلط
- سبقت، برتری، فوقیت
شعر
یہیں دیکھا کہ غلبہ ایک کو ہوتا ہے لاکھوں پر
طبیعت ایک بار آئی ندامت لاکھ بار آئی
ہماری آنکھوں پہ غلبہ ہے نیند کا اب بھی
لگے ہوئے ہیں کئی روز سے ٹھکانے ہم
خود کو ہر سمت سے پانی میں گھرا پاتا ہوں
مجھ پہ اللہ کرے پیاس کا غلبہ ہو جائے
English meaning of Galba
Noun, Masculine
- abundance, plentifulness
- sway, hegemony, supremacy, prevalence, superiority, mastery, upper hand, victory, influence
- plethora, excess
ग़लबा के हिंदी अर्थ
غَلْبَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلْبَہ)
غَلْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔