تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط سَلَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط سَلَط کے معانیدیکھیے
غَلَط سَلَط کے اردو معانی
صفت
- اُلٹا سیدھا، نادرست، غیر محقق، اوٹ پٹان٘گ
شعر
اڑاتی رہتی ہے دنیا غلط سلط باتیں
وہ سنگ دل تھا تو اک دن پگھل بھی سکتا تھا
غلط سلط سب کے اپنے اپنے اندازے ہیں ورنہ
کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کسی بات کے بارے میں
غلط سلط تھا وہ جس کو درست مان لیا
خود اپنے ضبط کا ہم نے بھی امتحان لیا
English meaning of Galat-salat
Adjective
- full of mistakes, marred by errors, wholly wrong, absurd
ग़लत-सलत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उलटा सीधा, गलतियों से भरा हुआ, पूरी तरह से गलत, ऊटपटांग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط سَلَط)
غَلَط سَلَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔