تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط کاری کے معانیدیکھیے
غَلَط کاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- غلطی کرنا، بد اعمال
- بد فعلی، مُشت زنی
شعر
یہ سمجھ لو بے حسی اس کا مقدر بن چکی
اے انیسؔ اپنی غلط کاری پہ جو قائل نہ ہو
غلط کاری کا جو انجام ہونا تھا ہوا انجمؔ
مقدر کی خرابی کی شکایت ہم نہیں کرتے
English meaning of Galat-kaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wrongdoing, indulging in foul activities
ग़लत-कारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग़लती करना, गंदे काम करना, जानते हुए काम ख़राब करना, अंट-शंट काम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط کاری)
غَلَط کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔