تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط فَہْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط فَہْمی کے معانیدیکھیے
غَلَط فَہْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناسمجھی، کج فہمی، نادانی
- حقیقت تک نہ پہنچنے کی کیفیت، مغالطہ، بات وغیرہ کو صحیح طور پر نہ سمجھنے کی کیفیت یا حالت، کچھ کا کچھ سمجھنا، شک، بدگمانی
شعر
ڈھونڈنے والے غلط فہمی میں تھے
وہ انا کے ساتھ اپنے سر میں تھا
توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کو
دوستو اپنے تعلق کو سنوارا جائے
اک غلط فہمی نے دل کا آئنہ دھندلا دیا
اک غلط فہمی سے برسوں کی شناسائی گئی
English meaning of Galat-fahmii
Noun, Feminine
ग़लत-फ़हमी के हिंदी अर्थ
غَلَط فَہْمی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط فَہْمی)
غَلَط فَہْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔