تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط بِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط بِینی کے معانیدیکھیے
غَلَط بِینی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دیکھنے میں غلطی کرنا، جو صحیح طور پر نہ دیکھ سکے، (مجازاً) سچائی کو جھٹلانے والا
شعر
اس غلط بینی کا کوئی تو نتیجہ ہوتا
عمر بھر بحر بلا خیز کو صحرا دیکھا
رقابت علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کی
کہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا
معذرت تھی وہ فقط اپنی غلط بینی کی
جس پہ نازاں تھے بہت ہم وہ بصیرت کیا تھی
English meaning of Galat-biinii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- to see faults only, mistake in observation, cynicism
ग़लत-बीनी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी के गुणों को छोड़कर केवल उसकी बुराइयाँ ही देखने का भाव
- देखने में ग़लती करना, जो सही तौर पर न देख सके, सच्चाई को झुटलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط بِینی)
غَلَط بِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔