تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَط بَیانی" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مُقَرَّب مَلائِکَہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط بَیانی کے معانیدیکھیے

غَلَط بَیانی

Galat-bayaaniiग़लत-बयानी

اصل: عربی

وزن : 12122

غَلَط بَیانی کے اردو معانی

صفت

  • خلاف واقعہ بیان کرنا، دروغ گوئی، حقیقت کے خلاف بیان کرنا

شعر

English meaning of Galat-bayaanii

Adjective

ग़लत-बयानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गलत सूचना जो गुमराह करने के उद्देश्य से हो, दरोग़ गोई, हक़ीक़त के ख़िलाफ़ बयान करना, दुष्प्रचार

غَلَط بَیانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَط بَیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَط بَیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone