تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غلط بیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غلط بیاں کے معانیدیکھیے
غلط بیاں کے اردو معانی
صفت
- غلط بیانی کرنے والا، حقیقت کو چھپانے والا
شعر
غلط بیاں یہ فضا مہر و کیں دروغ دروغ
شراب لاؤ غم کفر و دیں دروغ دروغ
گزر رہا ہے تو آنکھیں چرا کے یوں نہ گزر
غلط بیاں بھی بہت رہ گزر میں ہوتے ہیں
English meaning of Galat-bayaa.n
Adjective
- someone giving misinformation, offering wrong description
ग़लत-बयाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ग़लत ख़बर देने वाला, वास्तविकता पर पर्दा डालने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غلط بیاں)
غلط بیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔