تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط بَرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط بَرْدار کے معانیدیکھیے
غَلَط بَرْدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے
- کاغذ وغیرہ سے غلط لفظ کھرچنے کا اوزار جوعموماْ نہرنی کی شکل کا ہوتا ہے، کھرچنے والا، حکاک، ریزر
شعر
ایک جا حرف وفا لکھا تھا سو بھی مٹ گیا
ظاہراً کاغذ ترے خط کا غلط بردار ہے
English meaning of Galat-bardaar
Persian, Arabic - Adjective
- error-remover
- an eraser
गलत-बरदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो काग़ज़ जिस पर से अशुद्ध अक्षर आसानी से मिटाया जा सके और उसका निशान शेष न रहे या वो काग़ज़ जिस पर से अक्षर स्वतः मिट जाये
- वह रबर आदि जिससे काग़ज़ से अशुद्ध अक्षर मिटाया जाता है, वह काग़ज़ जिसपर अशुद्धं अक्षर सुगमता से बदल जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط بَرْدار)
غَلَط بَرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔