تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَط بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلی دَستاویز

forged document

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

سِکَّہ جَعلی

Counterfeit coin.

دَسْتاویزِ جَعلی

forged document

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط بَرْدار کے معانیدیکھیے

غَلَط بَرْدار

Galat-bardaarगलत-बरदार

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

غَلَط بَرْدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے
  • کاغذ وغیرہ سے غلط لفظ کھرچنے کا اوزار جوعموماْ نہرنی کی شکل کا ہوتا ہے، کھرچنے والا، حکاک، ریزر

شعر

Urdu meaning of Galat-bardaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo kaaGaz jis par se Galat lafz baa.aasaanii u.Daayaa ja sake aur is ka nishaan baaqii na rahe ya vo kaaGaz jis par se harf KhudabKhud miT jaaye
  • kaaGaz vaGaira se Galat lafz kharchne ka auzaar javaamomaa॒ nahrnii kii shakl ka hotaa hai, kharchne vaala, hakkaak, rezar

English meaning of Galat-bardaar

Persian, Arabic - Adjective

  • error-remover
  • an eraser

गलत-बरदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वो काग़ज़ जिस पर से अशुद्ध अक्षर आसानी से मिटाया जा सके और उसका निशान शेष न रहे या वो काग़ज़ जिस पर से अक्षर स्वतः मिट जाये
  • वह रबर आदि जिससे काग़ज़ से अशुद्ध अक्षर मिटाया जाता है, वह काग़ज़ जिसपर अशुद्धं अक्षर सुगमता से बदल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلی دَستاویز

forged document

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

سِکَّہ جَعلی

Counterfeit coin.

دَسْتاویزِ جَعلی

forged document

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَط بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَط بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone