تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط اَنْداز کے معانیدیکھیے
غَلَط اَنْداز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)
- غفلت یا بلا ارادہ لگنے یا پڑنے والا، مغالطے میں ڈالنے والا
- سرسری، اوپری
شعر
وہ مزے ربط نہانی کے کہاں سے لاؤں
ہے نظر مجھ پہ مگر اب غلط انداز نہیں
غلط انداز اک نگاہ سہی
میری ہستی کو معتبر تو کر
ایک غلط انداز نظر سے گلشن گلشن داغ جلیں
شبنم شبنم رلوانے کو ایک ہی جملہ کافی ہے
English meaning of Galat-andaaz
Persian, Arabic - Adjective
- chance (looks)
- deceptive (glances of beloved)
ग़लत-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط اَنْداز)
غَلَط اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔