تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجْرا" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجْرا کے معانیدیکھیے

گَجْرا

gajraaगजरा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گَجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قریب قریب گُتھا ہوا پھولوں کا ہار
  • پھولوں کا گہنا جو عورتیں کلائیوں میں پہنتی ہیں ، پھولوں کا کنگن
  • موتی اور سونے سے بنایا جانے والا ہاتھوں یا گلے کا زیور
  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا، مشروع، مشروع کی لہریے دار دھاریاں
  • (باجا سازی) طبلے کی طبلق یا گَردے کا سربند، ڈھول اور اسی قسم کے باجوں کے منہ کا منڈھا ہوا چمڑا

شعر

Urdu meaning of gajraa

Roman

  • qariib qariib guthaa hu.a phuulo.n ka haar
  • phuulo.n ka gahnaa jo aurte.n kalaa.iyo.n me.n pahantii hai.n, phuulo.n ka kangan
  • motii aur sone se banaayaa jaane vaala haatho.n ya gale ka zevar
  • ek kism ka reshmii kap.Daa, mashruu, mashruu kii lahrii.e daar dhaariyaa.n
  • (baajaa saazii) table kii tablaq ya gurde ka sarband, Dhol aur isii kism ke baajo.n ke mu.nh ka manDhaa hu.a cham.Daa

English meaning of gajraa

Noun, Masculine

  • flower garland or bracelet
  • wrist-ornament
  • a kind of silk cloth

गजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार की वह छोटी माला जो कलाई पर गहने के रूप में पहनी जाती है
  • फूलों का ज़ेवर
  • फूलों की घनी गुंथी हुई बड़ी माला। हार
  • फूलों की छोटी माला जो गहने के रूप में कलाई पर पहनी जाती है या चोटी में बाँधी जाती है
  • पुष्पमाला; फूलों की गुँथी हुई माला; हार
  • एक प्रकार का रेशमी कपड़ा
  • गाजर के पत्ते जो पशुओं को खिलाए जाते हैं

گَجْرا کے مترادفات

گَجْرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone