تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیرَتِ گُلْزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیرَتِ گُلْزار کے معانیدیکھیے
غَیرَتِ گُلْزار کے اردو معانی
صفت
- رشکِ گلزار، رشکِ چمن، جسکو دیکھنے سے باغ کو رشک آئے
شعر
نہ ہو کیوں غیرت گلزار وہ کوچہ خدا جانے
لہو اس خاک پر کن کن عزیزوں کا گرا ہوگا
ساتھ ہے اک غیرت گل زار قیصر باغ میں
بلبلوں کو دے رہے ہیں خار قیصر باغ میں
ساتھ غیروں کے نہ جا سیر چمن کو اے حسین
مجھ کو کانٹوں پر نہ تو اے غیرت گلزار کھینچ
English meaning of Gairat-e-gulzaar
Adjective
- envy of garden
ग़ैरत-ए-गुलज़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रश्क-ए-गुलज़ार, रश्क-ए-चमन, जिसको देखने से बाग़ को रशक आए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیرَتِ گُلْزار)
غَیرَتِ گُلْزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔