تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر یَقِینی" کے متعقلہ نتائج

یقینی

بے شبہ، شک سے مبرا، یقین کیا ہوا، لازمی، ضروری، شک و شبہ سے بالاتر، بالضرور، بلاشبہ، بالتحقیق، البتہ

یَقِینی ہونا

ضرور ہونا

یَقِینی بَنانا

اعتماد کے قابل بنانا، محکم بنانا، معتبر بنانا، ضروری ٹھہرانا، لازمی قرار دینا

یَقینی طَور پَر

لازماً ، بلاشبہ ، یقینا ۔

یَقِینی بات

شک و شبہ سے مبرا بات، ایسی بات جو معتبر ہو، اعتماد کے قابل بات

زُود یَقِینی

جلد یقین کرلینا، کسی بات کو جلد مان لینا

غَیر یَقِینی

ناقابل یقین، جس پر یقین نہ ہو، ناقابل اعتبار (بات)

ڈِھلْمِل یَقِینی

ضیعف الاعتقادی، ارادے کی کمزوری، تذبذب

عِلْمُ الْیَقِینی

علم الیقین کی کیفیت یا حالت .

سِپاہ کا یَڑْنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر یَقِینی کے معانیدیکھیے

غَیر یَقِینی

Gair-yaqiiniiग़ैर-यक़ीनी

اصل: عربی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

غَیر یَقِینی کے اردو معانی

صفت

  • ناقابل یقین، جس پر یقین نہ ہو، ناقابل اعتبار (بات)

شعر

Urdu meaning of Gair-yaqiinii

  • Roman
  • Urdu

  • naaqaabil-e-yaqiin, jis par yaqiin na ho, naaqaabil etbaar (baat

English meaning of Gair-yaqiinii

Adjective

  • unsure, disbelief, unreliable

ग़ैर-यक़ीनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अविश्वसनीय, जिस पर विश्वास न हो, नाक़ाबिल एतबार (बात)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یقینی

بے شبہ، شک سے مبرا، یقین کیا ہوا، لازمی، ضروری، شک و شبہ سے بالاتر، بالضرور، بلاشبہ، بالتحقیق، البتہ

یَقِینی ہونا

ضرور ہونا

یَقِینی بَنانا

اعتماد کے قابل بنانا، محکم بنانا، معتبر بنانا، ضروری ٹھہرانا، لازمی قرار دینا

یَقینی طَور پَر

لازماً ، بلاشبہ ، یقینا ۔

یَقِینی بات

شک و شبہ سے مبرا بات، ایسی بات جو معتبر ہو، اعتماد کے قابل بات

زُود یَقِینی

جلد یقین کرلینا، کسی بات کو جلد مان لینا

غَیر یَقِینی

ناقابل یقین، جس پر یقین نہ ہو، ناقابل اعتبار (بات)

ڈِھلْمِل یَقِینی

ضیعف الاعتقادی، ارادے کی کمزوری، تذبذب

عِلْمُ الْیَقِینی

علم الیقین کی کیفیت یا حالت .

سِپاہ کا یَڑْنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر یَقِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر یَقِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone