تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر شَفّاف" کے متعقلہ نتائج

نا صاف

گندا، میلا، گرد آلود، غبار آلود، جو روشن نہ ہو، جو صاف ستھرا نہ ہو، دھندلا، غیر واضح، غیر شفاف، مبہم

نا صافی

صاف ستھرا نہ ہونے کی حالت ، ناصفائی ، گندگی ، میلا پن ؛ کدورت ۔

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر شَفّاف کے معانیدیکھیے

غَیر شَفّاف

Gair-shaffaafग़ैर-शफ़्फ़ाफ़

  • Roman
  • Urdu

غَیر شَفّاف کے اردو معانی

صفت

  • جسکے آرپار نہ دیکھا جا سکے ؛ (مجازاً) مکدّر ، میلا ، دھندلا ، تاریک.

Urdu meaning of Gair-shaffaaf

  • Roman
  • Urdu

  • jiske aarpaar na dekhaa ja sake ; (majaazan) muqaddar, melaa, dhu.ndlaa, taariik

ग़ैर-शफ़्फ़ाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके आर पार न देखा जा सके; (लाक्षणिक) गंदा, मैला, धुंधला, अँधेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا صاف

گندا، میلا، گرد آلود، غبار آلود، جو روشن نہ ہو، جو صاف ستھرا نہ ہو، دھندلا، غیر واضح، غیر شفاف، مبہم

نا صافی

صاف ستھرا نہ ہونے کی حالت ، ناصفائی ، گندگی ، میلا پن ؛ کدورت ۔

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر شَفّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر شَفّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone