تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر شادی شُدَہ" کے متعقلہ نتائج

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

حُقُوقِ زَوجِیّت

ازدواجی حقوق

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر شادی شُدَہ کے معانیدیکھیے

غَیر شادی شُدَہ

Gair-shaadii-shudaग़ैर-शादी-शुदा

وزن : 212212

غَیر شادی شُدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بن بیاہا یا بیاہی، جس کی شادی نہ ہوئی ہو
  • کنوارا، کنواری

English meaning of Gair-shaadii-shuda

Persian, Arabic - Adjective

  • unmarried
  • virgin

ग़ैर-शादी-शुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अविवाहित, जिसकी शादी न हुई हो, बिन ब्याहा या ब्याही
  • कुँवारा, कुँवारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر شادی شُدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر شادی شُدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone