تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر سَرْکاری" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر سَرْکاری کے معانیدیکھیے

غَیر سَرْکاری

Gair-sarkaariiग़ैर-सरकारी

وزن : 21222

غَیر سَرْکاری کے اردو معانی

صفت

  • جسے حکومت کی سرپرستی حاصل نہ ہو، نجی
  • جس کی تصدیق حکومت کی طرف سے نہ کی گئی ہو، غیر مصدقہ
  • وہ ادارہ جس کی تاسیس عوام کے ذریعہ ہوئی اور اس کا نظام بھی عوام کے ہاتھ ہو

شعر

English meaning of Gair-sarkaarii

ग़ैर-सरकारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके लिए सरकार उत्तरदायी न हो, जिसके लिए शासन जवाबदेह न हो, (वक्तव्य आदि)
  • जो सरकारी या राजकीय न हो बल्कि, उससे भिन्न हो, जिसे सरकार की नेतृत्व हासिल न हो, अराजकीय
  • जनता द्वारा स्थापित या संचालित, जैसे- संस्था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر سَرْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر سَرْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone