تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُتَوَقِّع" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُتَوَقِّع کے معانیدیکھیے

غَیر مُتَوَقِّع

Gair-mutavaqqe'ग़ैर-मुतवक़्क़े'

اصل: عربی

وزن : 211122

Roman

غَیر مُتَوَقِّع کے اردو معانی

صفت

  • جس کی امید نہ ہو، وہ بات جس کی پہلے سے توقع نہ ہو، امید کے خلاف

    مثال میں شطرنج کھیل رہا تھا والد صاحب کے غیر متوقع طور پر آجانے سے ہمارے ہوش اڑ گیے

Urdu meaning of Gair-mutavaqqe'

Roman

  • jis kii ummiid na ho, vo baat jis kii pahle se tavaqqo na ho, ummiid ke Khilaaf

English meaning of Gair-mutavaqqe'

ग़ैर-मुतवक़्क़े' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आशा न हो, जो आशा से अधिक या विपरीत हो, आशातीत, अप्रत्याशित

    उदाहरण मैं शतरंज खेल रहा था वालिद साहब के ग़ैर-मुतवक़्क़े तौर पर आ जाने से हमारे होश उड़ गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُتَوَقِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُتَوَقِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone