تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُسْتَعْمَل" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَعْمَل کَرنا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ؛ رائج کرنا ، رواج دینا

مُسْتَعْمَل ہونا

مستعمل کرنا (رک) کا لازم ، استعمال ہونا ، رائج ہونا

مُسْتَعْمَلات

استعمال شدہ چیزیں نیز استعمال ہونے والی چیزیں

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

غَیر مُسْتَعْمَل

غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُسْتَعْمَل کے معانیدیکھیے

غَیر مُسْتَعْمَل

Gair-mustaa'malग़ैर-मुस्ता'मल

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

غَیر مُسْتَعْمَل کے اردو معانی

صفت

  • غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

Urdu meaning of Gair-mustaa'mal

  • Roman
  • Urdu

  • Gair istimaal shuudaa, jo istimaal me.n na aaya ho, koraa, achhuutaa, matruuk, Gair maroXvaj, jis ka ab rivaaj na ho, mansuuKh

English meaning of Gair-mustaa'mal

Adjective

  • not in use, obsolete, unused
  • unusual, extraordinary, rare

ग़ैर-मुस्ता'मल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो उपयोग नहीं किया गया, जो उपयोग में न आया हो, कोरा, अछूता, त्याज्य, अप्रचलित, जिसका अब प्रचलन न हो, निरस्त किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَعْمَل کَرنا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ؛ رائج کرنا ، رواج دینا

مُسْتَعْمَل ہونا

مستعمل کرنا (رک) کا لازم ، استعمال ہونا ، رائج ہونا

مُسْتَعْمَلات

استعمال شدہ چیزیں نیز استعمال ہونے والی چیزیں

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

غَیر مُسْتَعْمَل

غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُسْتَعْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُسْتَعْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone