تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مِعْیاری" کے متعقلہ نتائج

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسَلَّمَہ اُصُول

تسلیم شدہ اُصول، مانے ہوئے قواعد

مُسَلَّمَہ اَمْر

مانی ہوئی بات، تسلیم شدہ امر یا معاملہ

مُسَلَّمَہ رائے

مصدقہ رائے، مانی ہوئی رائے، اٹل رائے

مُسَلَّمَہ طَور پَر

تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اُصول سے، ازروئے قواعد

مُسَلَّمَہ رِوایَت

تسلیم شدہ روایت، اٹل اصول

مُسَلَّمَہ حَقِیقَت

مانی ہوئی حقیقت، تسلیم شدہ حقائق

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

سَنَدِ مُسَلَّمَہ

مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی سند

جَائِزْ مُسَلَّمَہ اَخْتِیَار

(قانون) عدالت میں قانونی کارروائی لانے یا عدالت میں پیش ہونے کا حق یا قابلیت

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مِعْیاری کے معانیدیکھیے

غَیر مِعْیاری

Gair-me'yaariiग़ैर-मे'यारी

اصل: عربی

وزن : 21222

غَیر مِعْیاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم درجےکا، غیر معیّاری، لا معیار، بے معیار، جِس کا معیار نہ ہو

English meaning of Gair-me'yaarii

Noun, Masculine

ग़ैर-मे'यारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो आदर्श के अनुसार न हो, जो विद्वत्तापूर्ण न हो, जो दर्जे से गिरा हुआ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مِعْیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مِعْیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone