تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مَورُوثی" کے متعقلہ نتائج

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

وَطَنِ آبائی

باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس

جائِدادِ آبائی

جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَورُوثی کے معانیدیکھیے

غَیر مَورُوثی

Gair-mauruusiiग़ैर-मौरूसी

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

غَیر مَورُوثی کے اردو معانی

صفت

  • وہ ورثہ جو حصے میں نہ آیا ہو، جو وراثت میں نہ ملا ہو
  • ایک قسم کا کاشت کار

Urdu meaning of Gair-mauruusii

  • Roman
  • Urdu

  • vo virsaa jo hisse me.n na aaya ho, jo viraasat me.n na mila ho
  • ek kism ka kaashtakaar

English meaning of Gair-mauruusii

Adjective

  • non-ancestral inheritance

ग़ैर-मौरूसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपैतृक, जो विरासत में ना मिला हो, वह ज़मीन या जायदाद जो पैतृक संपत्ति न हो
  • एक प्रकार का कृषक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

وَطَنِ آبائی

باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس

جائِدادِ آبائی

جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مَورُوثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مَورُوثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone