تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مَنْقُولَہ" کے متعقلہ نتائج

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَنْقُولَہ کے معانیدیکھیے

غَیر مَنْقُولَہ

Gair-manquulaग़ैर-मनक़ूला

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

غَیر مَنْقُولَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جائیداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر منتقل نہ کی جا سکے جیسے: مکان، گاوں وغیرہ، اٹل، قائم، غیر متحرک

Urdu meaning of Gair-manquula

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaayadaad jo ek jagah se duusrii jagah uThaa kar muntqil na kii ja sake jaiseh makaan, gaava.n vaGaira, aTal, qaayam, Gair mutaharrik

English meaning of Gair-manquula

Adjective

ग़ैर-मनक़ूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह संपत्ति जो एक स्थान से दूसरे स्थान पर न जा सके, जिसे एक स्थान से उठाकर दूसरे स्थान पर न ले जाया जा सके, जैसे--भूमि आदि, स्थावर, अचल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مَنْقُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مَنْقُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone