تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر مَحْسُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَحْسُوس کے معانیدیکھیے
غَیر مَحْسُوس کے اردو معانی
صفت
- جو کسی حس کے ذریعے سے معلوم نہ ہو ، حسّی ادراک سے دور ، نامحسوس.
- وہ جسے محسوس نہ کیا جا سکے.
شعر
آج کچھ اور ہی منظر ہے مرے چاروں طرف
غیر محسوس طریقے سے ہوا چلتی ہے
غیر محسوس رستوں سے آتی رہی اک صدا واپسی کی مرے کان میں
گویا گونگے اشاروں کی دہلیز پر مجھ کو آنکھوں سے اس دن پکارا گیا
English meaning of Gair-mahsuus
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر مَحْسُوس)
غَیر مَحْسُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔