تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی کے معانیدیکھیے

غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی

Gair kii dahliiz aur roTii ka.Dviiग़ैर की दहलीज़ और रोटी कड़वी

ضرب المثل

Roman

غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی کے اردو معانی

  • دوسروں کے یہاں رہنا اور ان کے ٹکڑوں پر بسر کرنا دونوں ہی تکلیف دہ ہیں ، غیر جگہ آرام نہیں ملتا، دوسرے کا احساس اٹھانا مشکل ہے.

Urdu meaning of Gair kii dahliiz aur roTii ka.Dvii

Roman

  • duusro.n ke yahaa.n rahnaa aur un ke Tuk.Do.n par basar karnaa dono.n hii takliifdeh hai.n, Gair jagah aaraam nahii.n miltaa, duusre ka ehsaas uThaanaa mushkil hai

ग़ैर की दहलीज़ और रोटी कड़वी के हिंदी अर्थ

  • दूसरों के यहां रहना और उन के टुकड़ों पर बसर करना दोनों ही तकलीफ़देह हैं, ग़ैर जगह आराम नहीं मिलता, दूसरे का एहसास उठाना मुश्किल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone