تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا کے معانیدیکھیے

غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا

Gair ke ghar shaadii mere khaT-khaTaaग़ैर के घर शादी मेरे खट-खटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا کے اردو معانی

  • خوشی دوسرے کے ہاں اور ہنگامہ میرے گھر.

Urdu meaning of Gair ke ghar shaadii mere khaT-khaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii duusre ke haa.n aur hangaamaa mere ghar

ग़ैर के घर शादी मेरे खट-खटा के हिंदी अर्थ

  • दूसरे के हाँ ख़ुशी और मेरे घर हंगामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone