تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر کے معانیدیکھیے

غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر

Gair kaa sar kadduu baraabarग़ैर का सर कद्दू बराबर

نیز - بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر, اَنکر سَر کَدُّو بَرابَر, پرایا سر کدو کے برابر

ضرب المثل

غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر کے اردو معانی

  • پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے
  • دوسرے کا مال خرچ کرنے میں تھوڑی بھی ہچکچاہٹ نہیں ہوتی
  • اس وقت بھی بولتے ہیں جب کوئی کسی کے سر کی جھوٹی قسم کھائے
  • دوسرے کے سر کو کدو سے تشبیہ دی جاتی ہے، دوسرے کی چیز اچھی بھی ہو تو اس کو سراہا نہیں جاتا

ग़ैर का सर कद्दू बराबर के हिंदी अर्थ

  • पराए सर का कुछ महत्व नहीं होता और न ही पराई वस्तु का महत्व होता है
  • दूसरों का धन उड़ाने में कोई झिझक नहीं होती
  • उस समय भी बोलते हैं जब कोई किसी के सर की झूठी सौगंध खाए
  • दूसरे के सर की कद्दू से तुलना की जाती है, दूसरे की वस्तु अच्छी भी हो तो उसकी प्रशंसा नहीं की जाती है

    विशेष - जब दूसरे का माल ख़र्च करने में कोई ज़रा भी न हिचके तब कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone