اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر کے معانیدیکھیے
غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر
Gair kaa sar kadduu baraabar•ग़ैर का सर कद्दू बराबर
نیز - بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر, اَنکر سَر کَدُّو بَرابَر, پرایا سر کدو کے برابر
ضرب المثل
غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر کے اردو معانی
- پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے
- دوسرے کا مال خرچ کرنے میں تھوڑی بھی ہچکچاہٹ نہیں ہوتی
- اس وقت بھی بولتے ہیں جب کوئی کسی کے سر کی جھوٹی قسم کھائے
- دوسرے کے سر کو کدو سے تشبیہ دی جاتی ہے، دوسرے کی چیز اچھی بھی ہو تو اس کو سراہا نہیں جاتا
ग़ैर का सर कद्दू बराबर के हिंदी अर्थ
- पराए सर का कुछ महत्व नहीं होता और न ही पराई वस्तु का महत्व होता है
- दूसरों का धन उड़ाने में कोई झिझक नहीं होती
- उस समय भी बोलते हैं जब कोई किसी के सर की झूठी सौगंध खाए
-
दूसरे के सर की कद्दू से तुलना की जाती है, दूसरे की वस्तु अच्छी भी हो तो उसकी प्रशंसा नहीं की जाती है
विशेष - जब दूसरे का माल ख़र्च करने में कोई ज़रा भी न हिचके तब कहते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر)
غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔