تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر اِخْتِیاری" کے متعقلہ نتائج

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

نا مَحرَمانَہ

ناواقفانہ، ناواقف حال لوگوں کا سا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر اِخْتِیاری کے معانیدیکھیے

غَیر اِخْتِیاری

Gair-iKHtiyaariiग़ैर-इख़्तियारी

اصل: عربی

وزن : 212122

  • Roman
  • Urdu

غَیر اِخْتِیاری کے اردو معانی

صفت

  • بلا ارادہ، لاشعوری، غیرارادی، بلا مقصد

    مثال رامپور کے مشاعرے میں غزل کا مطلع سناتے ہی چھینک غیر اختیاری طور پر آ گئی

Urdu meaning of Gair-iKHtiyaarii

  • Roman
  • Urdu

  • bala iraada, laashu.urii, Gair iraadii, bala maqsad

English meaning of Gair-iKHtiyaarii

Adjective

  • involuntary, unintentional

    Example Rampur ke mushaere mein ghazal ka matla sunate hi chhink ghair-ikhtiyari taur par aa gayi

ग़ैर-इख़्तियारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनिच्छापूर्वक, बेइरादा, अनजाने में, निरुद्देश्य

    उदाहरण रामपूर के मुशाइरे में ग़ज़ल का मतला सुनाते ही छींक ग़ैर-इख़्तियारी तौर पर आ गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

نا مَحرَمانَہ

ناواقفانہ، ناواقف حال لوگوں کا سا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر اِخْتِیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر اِخْتِیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone