تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر فانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر فانی کے معانیدیکھیے
غَیر فانی کے اردو معانی
صفت
- جسے فنا نہ ہو، فنا نہ ہونے والا، اَمر، ختم نہ ہونے والا
شعر
حیات لاکھ ہو فانی مگر یہ سن رکھئے
حیات سے جو ہے مقصود غیر فانی ہے
عناصر کی کوئی ترتیب قائم رہ نہیں سکتی
تغیر غیر فانی ہے تغیر جاودانی ہے
English meaning of Gair-faanii
Adjective
ग़ैर-फ़ानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कभी नष्ट न हो, जो कभी न मरे, अनश्वर, शाश्वत, अमर
غَیر فانی کے مترادفات
غَیر فانی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر فانی)
غَیر فانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔