تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر اَخْلاقی" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر اَخْلاقی کے معانیدیکھیے

غَیر اَخْلاقی

Gair-aKHlaaqiiग़ैर-अख़लाक़ी

اصل: عربی

وزن : 21222

غَیر اَخْلاقی کے اردو معانی

صفت

  • بد اطوار، بد چلن، بری عادتوں والا، غیرمہذب

English meaning of Gair-aKHlaaqii

Adjective

ग़ैर-अख़लाक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनैतिक, भ्रष्ट, चरित्रहीन, अशिष्ट, असामाजिक, बदचलन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر اَخْلاقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر اَخْلاقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone