تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

tip, reward

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال کے معانیدیکھیے

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

ga.ii buu buudaar kii aur rahii khaal kii khaalगई बू बूदार की और रही खाल की खाल

نیز : گئی بُو بُودار کی اور رہ گئی کھال کی کھال, بُو گئی بُودار گئی، رَہی کھال کی کھال

ضرب المثل

Roman

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال کے اردو معانی

  • رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے
  • اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیسے تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے، بن بنا کر بگڑ گئے
  • بدن کی بے ثباتی پر کہتے ہیں

Urdu meaning of ga.ii buu buudaar kii aur rahii khaal kii khaal

Roman

  • rutbaa kho kar jaise the vaise hii rah ge
  • apnaa alaihdaa vasf kho kar jaise the vaise hii nikamme rah ge, bin banaa kar biga.D ge
  • badan kii besbaatii par kahte hai.n

गई बू बूदार की और रही खाल की खाल के हिंदी अर्थ

  • अपनी साख खो कर जैसे थे वैसे ही रह गए
  • अपना भिन्न गुण खो कर जैसे थे वैसे ही निकम्मे रह गए, बन बना कर बिगड़ गए
  • शरीर की नश्वरता पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

tip, reward

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone