تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گہْری نِیند" کے متعقلہ نتائج

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گَہْری رات

اندھیری رات ، تاریک شب.

گَہْری چھاپ

پائدار نقش، گہرا اثر

گَہْری نِگاہ

رک : گہری نظر.

گَہْری گُھٹْنا

گہری چھننا، گاڑھی چھننا

گَہْری گِنْتی

الجبرا ، جبر و مقابلہ.

گَہْری سانس

لمبی سانس ، آہِ سرد.

گَہْری چھانْنا

پکی دوستی کرنا، نہایت ربط و ضبط بڑھانا، میل جول جتانا

گَہْری چھاؤں

گھنا سایہ.

گَہْری نِگاہ رَکھنا

رات گَہْری ہونا

رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

نَظَر گَہْری ہونا

پر تاثیر نگاہ ہونا، نظر میں کشش ہونا

خُوب گَہْری چَھنی

بہت لڑائی ہوئی، خوب لڑائی ہوئی

تُجھے گَہْری گور میں توپُوں

(عو) کوسنا ، تو مر جائے

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گہْری نِیند کے معانیدیکھیے

گہْری نِیند

gahrii-nii.ndगहरी-नींद

وزن : 2221

گہْری نِیند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُرسکون نیند، اطمینان کی نیند، آسودگی و سکون کی نیند

English meaning of gahrii-nii.nd

Noun, Feminine

  • fast or sound sleep, deep sleep

गहरी-नींद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुकून की नींद, इतमीनान की नींद, आरामदायक नींद, गहरी नींद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گہْری نِیند)

نام

ای-میل

تبصرہ

گہْری نِیند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone