تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ" کے متعقلہ نتائج

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ کے معانیدیکھیے

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

gahno.n me.n gahnaa piital kii nathगहनों में गहना पीतल की नथ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ کے اردو معانی

  • زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

Urdu meaning of gahno.n me.n gahnaa piital kii nath

  • Roman
  • Urdu

  • jevraat hai.n to vo bhii piital ke aur ek nath ; muraad ha har chiiz yaksar bevuqat aur be qiimat ; kul le de kar yahii hai sau hai bekaar, bahut Gariib hai.n

गहनों में गहना पीतल की नथ के हिंदी अर्थ

  • गहने हैं तो वो भी पीतल के और एक नथ; अर्थात: हर चीज़ बिलकुल महत्वहीन और मूल्यरहित; कुल मिलाकर यही है इसलिए यह बेकार है, बहुत ग़रीब हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone