تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَفُورُ الرَّحِیم" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں غَفُورُ الرَّحِیم کے معانیدیکھیے

غَفُورُ الرَّحِیم

Gafuururrahiimग़फ़ूरुर्रहीम

اصل: عربی

غَفُورُ الرَّحِیم کے اردو معانی

صفت

  • بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک

English meaning of Gafuururrahiim

Adjective

  • forgiving and merciful

ग़फ़ूरुर्रहीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बख़शिश और रहम करने वाला, क्षमाशील और दयालु, अल्लाह ताला का गुणात्मक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَفُورُ الرَّحِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَفُورُ الرَّحِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone