تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَفْلَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَفْلَت زَدَہ کے معانیدیکھیے
غَفْلَت زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست
شعر
ہستی کدھر ہے عالم ارواح ہے کہاں
غفلت زدہ ہوں مجھ کو کہیں کی خبر نہیں
غشی کا عالم وہ زور پر ہے مزاج صحت سے بے خبر ہے
دوا کا غفلت زدہ اثر ہے خبر دوا کو نہیں اثر کی
پھر تو غفلت زدہ تا خواب عدم ہے یاں تو
دیکھ لے ہم کو نہ ٹک دیدۂ بے دار لگا
English meaning of Gaflat-zada
Persian, Arabic - Adjective
- struck or overcome with carelessness
غَفْلَت زَدَہ کے مترادفات
غَفْلَت زَدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَفْلَت زَدَہ)
غَفْلَت زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔