تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہَر عَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ہُنَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بادشاہ جس عیب کو پسند کرتا ہے وہ ہنر سمجھا جاتا ہے ؛ بڑوں کے عیب بھی خوبی ہو جاتے ہیں ؛ بری بات جو حاکم کرتا ہے لوگ اسی کی تقلید کرتے ہیں ۔

ہُنَر بَچَشمِ عَداوَت بُزُرگ تَرعَیب اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عداوت کی آنکھ سے ہنر بھی بڑا عیب معلوم ہوتا ہے ۔

باعِثِ عَرْضِ ہُنَر

reason for presenting competence

باعِثِ اَفْسُرْدَگیٔ حالِ ہُنَر

cause of the poor state of skill

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی کے معانیدیکھیے

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

ga.e the roze chhu.Daane namaaz gale pa.Diiगए थे रोज़े छुड़ाने नमाज़ गले पड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی کے اردو معانی

  • رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

Urdu meaning of ga.e the roze chhu.Daane namaaz gale pa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ge the namaaz baKh॒sha॒vaane roze gale pa.D ge, ek kaam se jaan chhu.Daate chhu.Daate ek aur kaam mil jaaye to kahte hai.n

गए थे रोज़े छुड़ाने नमाज़ गले पड़ी के हिंदी अर्थ

  • रुक : गए थे नमाज़ बख़॒श॒वाने रोज़े गले पड़ गए, एक काम से जान छुड़ाते छुड़ाते एक और काम मिल जाये तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہَر عَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ہُنَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بادشاہ جس عیب کو پسند کرتا ہے وہ ہنر سمجھا جاتا ہے ؛ بڑوں کے عیب بھی خوبی ہو جاتے ہیں ؛ بری بات جو حاکم کرتا ہے لوگ اسی کی تقلید کرتے ہیں ۔

ہُنَر بَچَشمِ عَداوَت بُزُرگ تَرعَیب اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عداوت کی آنکھ سے ہنر بھی بڑا عیب معلوم ہوتا ہے ۔

باعِثِ عَرْضِ ہُنَر

reason for presenting competence

باعِثِ اَفْسُرْدَگیٔ حالِ ہُنَر

cause of the poor state of skill

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone