تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے کے معانیدیکھیے

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ga.e the namaaz baKHshvaane ulTe roze gale pa.Deगए थे नमाज़ बख़्शवाने उल्टे रोज़े गले पड़े

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے کے اردو معانی

  • ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

Urdu meaning of ga.e the namaaz baKHshvaane ulTe roze gale pa.De

  • Roman
  • Urdu

  • ek mushkil se bachnaa chaahaa, duusrii mushkil is se zyaadaa aa pa.Dii, ek kaam se uzr kiya duusraa kaam aur sapurd hu.a, ulaT lene ke dene pa.D ge

गए थे नमाज़ बख़्शवाने उल्टे रोज़े गले पड़े के हिंदी अर्थ

  • एक मुश्किल से बचना चाहा, दूसरी मुश्किल इस से ज़्यादा आ पड़ी, एक काम से उज़्र किया दूसरा काम और सपुर्द हुआ, उलट लेने के देने पड़ गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone