تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس" کے متعقلہ نتائج

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس کے معانیدیکھیے

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

ga.e kanaa gaT TuuTii aas, baahman rove.n chuulhe paasगए कना गट टूटी आस, बाहमन रोवें चूल्हे पास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس کے اردو معانی

  • کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

Urdu meaning of ga.e kanaa gaT TuuTii aas, baahman rove.n chuulhe paas

  • Roman
  • Urdu

  • kaam ka vaqt nikal gayaa ab baiThe royaa karo (kanaagaT, aasoj ke mahiine ke pandrah din jin me.n hinduu, brahmNo.n ko Khuub khaanaa khilaate hain)

गए कना गट टूटी आस, बाहमन रोवें चूल्हे पास के हिंदी अर्थ

  • काम का वक़्त निकल गया अब बैठे रोया करो (कनागट, आसोज के महीने के पंद्रह दिन जिन में हिंदू, ब्रह्मणों को ख़ूब खाना खिलाते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone