تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَدْر" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَدْر کے معانیدیکھیے

غَدْر

Gadrग़द्र

اصل: عربی

اشتقاق: غَدَرَ

Roman

غَدْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنگامہ، بلوہ، بدامنی، بغاوت، سرکشی، بدعہدی

    مثال غدر اکثر حکومت کا تختہ پلٹ دیتا ہے

  • دھوکے بازی، مکر، فریب
  • خیانت
  • انگریزوں کے خلاف ہندوستانیوں کی ۱۸۵۷ء میں ہونے والی لڑائی جسے انگریزوں نے غدر قرار دیا

شعر

Urdu meaning of Gadr

Roman

  • hangaamaa, bulvaa, badaamnii, baGaavat, sarakshii, bidaadii
  • dhoke baazii, makar, fareb
  • Khiyaanat
  • angrezo.n ke Khilaaf hinduustaaniyo.n kii १८५७-e-me.n hone vaalii la.Daa.ii jise angrezo.n ne Gadar qaraar diyaa

English meaning of Gadr

Noun, Masculine

  • mutiny, rebellion, sedition, riot, disturbance, confusion, tumult, noise, bustle

    Example Ghadr aksar hukoomat ka takhta palat deta hai

  • perfidy, faithlessness, ingratitude
  • fraud, villainy
  • revolution of Indians against British raj in 1857

ग़द्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हंगामा, उग्र संघर्ष, अशांति, विद्रोह, अवज्ञा, वचन-भंजन अथवा प्रतिज्ञा का पालन न करना

    उदाहरण ग़द्र अकसर हुकूमत का तख़्ता पलट देता है

  • धोखेबाज़ी, छल, कपट
  • अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल या बदल देना
  • अंग्रेज़ों के विरुद्ध भारत के लोगों की 1857 में होने वाली लड़ाई जिसे अंग्रेज़ों ने ग़द्र अर्थात विद्रोह क़रार दिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone