تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَدْر کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: غَدَرَ
غَدْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ہنگامہ، بلوہ، بدامنی، بغاوت، سرکشی، بدعہدی
مثال - غدر اکثر حکومت کا تختہ پلٹ دیتا ہے
- دھوکے بازی، مکر، فریب
- خیانت
- انگریزوں کے خلاف ہندوستانیوں کی ۱۸۵۷ء میں ہونے والی لڑائی جسے انگریزوں نے غدر قرار دیا
شعر
راستی خوار ہے اس چشم فسوں پرور سے
ہاں مگر منزلت مکر ہے اور غدر کی قدر
English meaning of Gadr
Noun, Masculine
-
mutiny, rebellion, sedition, riot, disturbance, confusion, tumult, noise, bustle
Example - Ghadr aksar hukoomat ka takhta palat deta hai
- perfidy, faithlessness, ingratitude
- fraud, villainy
- revolution of Indians against British raj in 1857
ग़द्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
हंगामा, उग्र संघर्ष, अशांति, विद्रोह, अवज्ञा, वचन-भंजन अथवा प्रतिज्ञा का पालन न करना
उदाहरण - ग़द्र अकसर हुकूमत का तख़्ता पलट देता है
- धोखेबाज़ी, छल, कपट
- अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल या बदल देना
- अंग्रेज़ों के विरुद्ध भारत के लोगों की 1857 में होने वाली लड़ाई जिसे अंग्रेज़ों ने ग़द्र अर्थात विद्रोह क़रार दिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَدْر)
غَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔