تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڈْمَڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈْمَڈ کے معانیدیکھیے
گَڈْمَڈ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- (دہلی) گڈبڈ، 10) گڈمڈ، خلط ملط، رکاوٹ
- بے قاعدگی، بدنظمی، بے ترتیبی، ابتری، بے انتظامی
- بے میل کی ملاوٹ، گھال میل، گھپلا، بے میل
- ڈھیر سارا، اکٹھا
- درہم برہم، تہ و بالا، بے ترتیب
شعر
لمس کی لذت نرمی سختی دونوں کا گڈمڈ رشتہ ہے
پاس ہی آ کر تم سمجھوگے دور نہ جاؤ دیواروں سے
English meaning of gaDmaD
Sanskrit, Hindi - Adjective
- in a mess, mixed, mixed up, muddled, jumbled, confused
- helter-skelter, pell-mell, higgledy-piggledy
- all at once, at a stroke
- all of a heap
- one upon another, one after another, successively
गडमड के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڈْمَڈ)
گَڈْمَڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔