تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڈْمَڈ" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈْمَڈ کے معانیدیکھیے

گَڈْمَڈ

gaDmaDगडमड

وزن : 22

گَڈْمَڈ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • (دہلی) گڈبڈ، 10) گڈمڈ، خلط ملط، رکاوٹ
  • بے قاعدگی، بدنظمی، بے ترتیبی، ابتری، بے انتظامی
  • بے میل کی ملاوٹ، گھال میل، گھپلا، بے میل
  • ڈھیر سارا، اکٹھا
  • درہم برہم، تہ و بالا، بے ترتیب

شعر

English meaning of gaDmaD

Sanskrit, Hindi - Adjective

गडमड के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • ( दिल्ली) गड-बड, मिला-जुला, गड़बड़, घालमेल, अंडबंड
  • बिना किसी क्रम के, अव्यवस्थित, बेतरतीब
  • बेमेल की मिलावट, क्रमशून्य मिश्रण, घालमेल, घपला, बेमेल
  • ढेर सारा, इकट्ठा
  • ऊपर-नीचे, तितर-बितर, क्रमशून्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڈْمَڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڈْمَڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone