تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْلا پَن" کے متعقلہ نتائج

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدْلا پَن

میلا اور گاڑھا ہونے کی حالت، گدلا ہونے کی حالت، میلا پن، آلودگی

گَدْلانا

گدلا کرنا، گدلا ہونا، میلا کرنا، میلا ہونا، پانی یا کسی رقیق شے کا گاڑھا یا مٹّی وغیرہ مل کر غلیظ ہوجانا

گَدلاہَٹ

گدلا پن، آلودگی

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

گَدلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْلا پَن کے معانیدیکھیے

گَدْلا پَن

gadlaa-panगदला-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: گَدْلا

گَدْلا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میلا اور گاڑھا ہونے کی حالت، گدلا ہونے کی حالت، میلا پن، آلودگی

English meaning of gadlaa-pan

Noun, Masculine

गदला-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone