تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا

gadhe par ulTaa savaar karnaaगधे पर उल्टा सवार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا کے اردو معانی

  • برسر عام رسوا کرنا ، بے عزّت کرنا ، بدنام (پُرانے زمانے کی ایک سزا ، کہ مجرم کا مُن٘ھ کالا کر کے اُلٹا گدھے پر سوار کر کے سارے شہر میں پھرایا کرتے تھے).

Urdu meaning of gadhe par ulTaa savaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barsar-e-aam rusvaa karnaa, be izzat karnaa, badnaam (puraane zamaane kii ek sazaa, ki mujrim ka munh kaala kar ke ulTaa gadhe par savaar kar ke saare shahr me.n phiraayaa karte the)

गधे पर उल्टा सवार करना के हिंदी अर्थ

  • सार्वजनिक अपमान करना, अनादर करना,बदनाम (पुराने समय की एक सज़ा, कि: अपराधी का मुँह काला कर के उलटा गधे पर बिठाकर सारे शहर में घुमाया करते थे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone