تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں" کے متعقلہ نتائج

داد و سِتَد

کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین

داد سِتَد

رک : داد و سِتَد .

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں کے معانیدیکھیے

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں

gadhe kii aa.nkh me.n non diyaa, us ne kahaa merii aa.nkhe.n pho.D dii.nगधे की आँख में नोन दिया, उस ने कहा, मेरी आँखें फोड़ दीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں کے اردو معانی

  • کم ظرف انسان کبھی احسان نہیں مانتا
  • بے وقوف کے ساتھ اچھا سلوک کرو تو وہ اسے بدسلوکی سمجھتا ہے

Urdu meaning of gadhe kii aa.nkh me.n non diyaa, us ne kahaa merii aa.nkhe.n pho.D dii.n

  • Roman
  • Urdu

  • kamzarf insaan kabhii ehsaan nahii.n maanata
  • bevaquuf ke saath achchhaa suluuk karo to vo use badsuluukii samajhtaa hai

English meaning of gadhe kii aa.nkh me.n non diyaa, us ne kahaa merii aa.nkhe.n pho.D dii.n

  • doing good to a fool backfires

गधे की आँख में नोन दिया, उस ने कहा, मेरी आँखें फोड़ दीं के हिंदी अर्थ

  • तुच्छ आदमी एहसान नहीं मानता
  • मूर्ख के साथ उपकार करने से वह समझता है कि उसका अहित किया जा रहा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داد و سِتَد

کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین

داد سِتَد

رک : داد و سِتَد .

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone