تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ کے معانیدیکھیے

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

gadhe ke mu.nh me.n shahd Daalne kaa kyaa faa.idaगधे के मुँह में शहद डालने का क्या फ़ाइदा

ضرب المثل

Roman

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ کے اردو معانی

  • نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

Urdu meaning of gadhe ke mu.nh me.n shahd Daalne kaa kyaa faa.ida

Roman

  • na ahal ko rutbaa dabne se ko.ii faaydaa nahii.n hotaa

गधे के मुँह में शहद डालने का क्या फ़ाइदा के हिंदी अर्थ

  • अयोग्य को पद देने से कोई लाभ नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone