تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدھے کے ہل چلوانا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گدھے کے ہل چلوانا کے معانیدیکھیے

گدھے کے ہل چلوانا

gadhe ke hal chalvaanaaगधे के हल चलवाना

محاورہ

مادہ: گَدھے

Roman

گدھے کے ہل چلوانا کے اردو معانی

  • گدھے کو ہل چلوانا، آباد جگہ کو اُجڑوانا مسمار کرانا، قلع قمع کرانا

Urdu meaning of gadhe ke hal chalvaanaa

Roman

  • gadhe ko hal chalvaana, aabaad jagah ko uja.Dvaanaa mismaar karaana, qilaa qumaa karaana

English meaning of gadhe ke hal chalvaanaa

  • ruin, destroy

गधे के हल चलवाना के हिंदी अर्थ

  • गधे को हल चलवाना, सत्यानाश कराना, बर्बाद कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدھے کے ہل چلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدھے کے ہل چلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone