تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں کے معانیدیکھیے

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

gadhe kaa khaayaa paap me.n na pun me.nगधे का खाया पाप में न पुन में

ضرب المثل

مادہ: گَدھے

Roman

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں کے اردو معانی

  • جو شخص مستحق نہ ہو اس کے دینے کا عذاب نہ ثواب بد دل کے ساتھ سلوک کرنا بیکار ہے، ابن الوقت
  • گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن

Urdu meaning of gadhe kaa khaayaa paap me.n na pun me.n

Roman

  • jo shaKhs mustahiq na ho is ke dene ka azaab na savaab baddil ke saath suluuk karnaa bekaar hai, ibanulvaqt
  • gadhe ka khaaya paap na pun

गधे का खाया पाप में न पुन में के हिंदी अर्थ

  • कृतघ्न या स्वार्थी व्यक्ति के साथ के साथ अच्छा व्यवहार करना बेकार है
  • गधे का खाया पाप ना पुण्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone