تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر" کے متعقلہ نتائج

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر کے معانیدیکھیے

گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر

gadhaa kyaa jaane zaa'fraan kii qadrगधा क्या जाने ज़ा'फ़रान की क़द्र

ضرب المثل

Roman

گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر کے اردو معانی

  • نالائق، نا اہل اور بیوقوف کو اچھی چیز یا جاہ و منصب کی قدر نہیں ہوتی، غیر متعلق شخص کسی چیز کی قدر و قیمت کیا جانے

Urdu meaning of gadhaa kyaa jaane zaa'fraan kii qadr

Roman

  • naalaayaq, na ahal aur bevaquuf ko achchhii chiiz ya jaah-o-mansab kii qadar nahii.n hotii, Gair mutaalliq shaKhs kisii chiiz kii qadar-o-qiimat kiya jaane

गधा क्या जाने ज़ा'फ़रान की क़द्र के हिंदी अर्थ

  • नालायक़, अक्षम और बेवक़ूफ़ को अच्छी चीज़ या बहुमूल्य सामान की क़द्र नहीं होती, अज्ञानी शख़्स किसी चीज़ का वास्तविक महत्त्व क्या जाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone