تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے کے معانیدیکھیے
گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے کے اردو معانی
- بیوقوف آدمی اپنی بیوقوفی کی وجہ سے بھوکا مرتا ہے، ریل پیل میں بھی بد قسمت کو کچھ نہیں ملتا
- بارش گدھے کے موافق نہیں ہوتی خواہ کتنی ہی ہری بھری گھاس کیوں نہ پیدا ہو
English meaning of gadhaa barsaat me.n bhuukaa mare
- fool suffers from his own shortcomings, an unlucky person gets nothing even when everybody is having a good time
गधा बरसात में भूका मरे के हिंदी अर्थ
- मूर्ख व्यक्ति अपनी मूर्खता के कारण भूका मरता है, दुर्भाग्यवान व्यक्ति को तब भी कुछ नहीं मिलता है जब हर किसी के पास सब कुछ होता है
- वर्षा गधे के अनुकूल नहीं बैठती चाहे कितनी ही घास क्यूँ न पैदा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے)
گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔